Say no 2 shirk
وَأَعۡتَزِلُكُمۡ وَمَا تَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ وَأَدۡعُواْ رَبِّي عَسَىٰٓ أَلَّآ أَكُونَ بِدُعَآءِ رَبِّي شَقِيّٗا
مریم 48
میں تو تمہیں بھی اور جن جن کو تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو انہیں بھی سب کو چھوڑ رہا ہوں۔ صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا، مجھے یقین ہے کہ میں اپنے
پروردگار سے دعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا
I am leaving you and all those whom you call upon besides Allah. I will continue to call upon my Lord ( Almighty ALLAH ) alone,
and
I am certain that I will not be deprived of my supplication to my Lord.
https://gravatar.com/honeybintariq1
Comments
Post a Comment