1 Man Army
1 Man Army 🩶🖤
إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّةً قَانِتًا لِّلَّهِ حَنِيفًا وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِين
آلنحل : 120
"یقیناً ابراہیم اپنی ذات میں ایک پوری امت تھے، اللہ کے فرمانبردار، (سب سے) الگ رہنے والے اور مشرکوں میں سے نہ تھے۔"
وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُن
البقرہ : 124
"اور جب جب ابراہیم کو اُسکے رب نے آزمایا تو وہ پورا اترا
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّهُ كَانَ صِدِّيقًا نَّبِيًّا
مریم :41
"اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو، وہ بڑے ہی سچے نبی تھے۔"
وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا
النساء : 12
اور اللہ نے ابراہیم کو اپنا دوست چن لیا
إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّاهٌ مُّنِيبٌ
ہود : 75
"یقیناً ابراہیم بڑے تحمل والے، آہیں بھرنے والے، اور (ہر حال میں) اللہ کی طرف رجوع کرنے والے تھے۔"
https://honeybintariq76140aa294.wordpress.com
Comments
Post a Comment